December 12, 2025 9:55 PM

printer

اُنیس سال تک کے عمر والے ایشیا کپ کرکٹ میں بھارت نے دُبئی میں پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 234 رن سے شکست دی

بھارت نے دبئی میں آج 19 سال سے کم عمر کے مردوں کے ایشیا کپ کے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 234 رن سے ہرایا۔ جیت کیلئے درکار 434 رن کیلئے کھیلتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی ٹیم، 50 اوور میں 7 وکٹ پر 199 رن ہی بنا سکی۔ Depesh Devendran نے بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ 2 وکٹ لئے۔اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 433 رن کا بڑا اسکور بنایا۔ Vaibhav سوریہ ونشی نے صرف 95 گیند پر 171 رن بنائے۔