ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 28, 2025 9:21 AM | Asia Cup Cricket

printer

اور کرکٹ میں، آج شام دبئی میں ایشیاء کپ فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔

کرکٹ میں، آج دبئی میں ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ ایشیاء کپ کی تاریخ میں، گزشتہ 41 برسوں اور 17 ایڈیشنز میں ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ پہلا خطابی مقابلہ ہوگا۔ بھارت آٹھ خطابات کے ساتھ اس مقابلے میں سب سے کامیاب ٹیم ہے اور وہ اپنی 2023 میں ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی جیت کے بعد موجودہ چیمپئن کے طور پر میدان میں اُترے گا۔ بھارتی ٹیم ایک دعوے دار کے طور پر فائنل میں پہنچی ہے۔ 11 فائنل میں سے 8 بار ایشیاء کپ ٹائٹل جیتنے والی بھارت کی ٹیم کا کافی دبدبہ ہے۔ پاکستان، بھارت کے خلاف پندرہ T-20 میں سے بارہ T-20 میچ ہار چکا ہے۔×