اور مردوں کے ہاکی میں، بھارت نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں کیپ ٹاؤن میں کل میزبان جنوبی افریقہ کو پانچ-دو سے ہرا دیا۔

مردوں کے ہاکی میں، بھارت نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں کل میزبان جنوبی افریقہ کو پانچ-دو سے ہرا دیا۔ یہ میچ کل رات کیپ ٹاؤن کے Stellenbosch میں کھیلا گیا۔ سیریز کا دوسرا میچ بھارتی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے آٹھ بجے کیپ ٹاؤن کے Hartleyvale اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فی الوقت بھارت عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر ہے، جبکہ جنوبی افریقہ بارہویں مقام پر ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔