January 21, 2026 10:15 PM

printer

اور مردوں کے کرکٹ میں ناگپور میں بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی جیت کیلئے 239 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں، بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کیلئے 239 رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ ناگپور میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے، بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں، 7 وکٹ کے نقصان پر 238 رَن بنائے۔ بھارت کی جانب سے ابھِشیک شرما نے 35 گیندوں میں شاندار 84 رَن بنائے۔ اِس سے پہلے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آخری خبریں ملنے تک نیوزی لینڈ نے 4 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 33 رَن بنا لئے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔