ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 20, 2025 11:16 AM | Asia Cup

printer

اور ایشیا کپ T-20 کرکٹ میں، بھارت نے ابوظبی میں گروپ-اے کے آخری میچ میں، عمان کو 21 رن سے ہرایا۔

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں، کل رات دبئی میں کھیلے گئے گروپA  کے اپنے آخری میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رن سے ہراکر ٹورنامنٹ میں اپنا دبدبہ برقرار رکھا ہے۔ بھارت نے مقررہ اوورس میں 189 رن بنائے تھے جسے حاصل کرنے میں عمان کی ٹیم ناکام رہی اور وہ مقررہ اوورس میں چار وکٹ پر 167 رن ہی بنا سکی۔ اس جیت کے ساتھ بھارت گروپA  میں سرفہرست ہے۔

آج دبئی میں سپر 4 مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا جبکہ کل اسی مقام پر سپر 4 مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔