October 5, 2025 2:48 PM

printer

اودھم پور ہوائی اڈے پر کام کاج شروع کرنے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ مجوزہ کِشتواڑ ہوائی اڈے کو سرکار کی علاقائی کنکٹیویٹی اسکیم UDAN کے تحت شامل کیا جائے گا : جتیندر سنگھ

وزیرِ اعظم کے دفتر میں وزیرِ مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اودھم پور ہوائی اڈے پر کام کاج شروع کرنے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ مجوزہ کِشتواڑ ہوائی اڈے کو سرکار کی علاقائی کنکٹیویٹی اسکیم UDAN کے تحت شامل کیا جائے گا۔
جموں و کشمیر کیلئے Aviation منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے، ڈاکٹر سنگھ نے علاقائی کنکٹیویٹی کو بڑھاوا دینے میں اِن پروجیکٹوں کے رول کو اجاگر کیا۔
حکام نے انہیں مطلع کیا کہ علاقائی کنکٹیویٹی اسکیم کے تحت اودھم پور ہوائی اڈے پر شروع میں 72 سیٹوں والے ATR ہوائی جہاز کی آمد و رفت ہوسکے گی اور اِس کا کرایہ موجودہ مارکیٹ شرحوں کے تقریباً آدھا ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔