May 21, 2025 10:30 PM

printer

انگلینڈ نے غزہ میں بدترین صورتحال کے ردعمل کے طور پر اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کردیئے ہیں

انگلینڈ نے غزہ میں بدترین صورتحال کے ردعمل کے طور پر اسرائیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کردیئے ہیں، اسرائیلی سفیر کو طلب کیا ہے اور مغربی کنارے کی بستیوں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خارجہ سکریٹری David Lammy نے غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کو اخلاقی اعتبار سے ناقابلِ جواز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں امداد کی ناکابندی کے سبب انسانیت پر مبنی ایک بڑا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ اسرائیل نے البتہ یہ کہہ کر انگلینڈ کی نکتہ چینی کو خارج کردیا ہے کہ وہ بیرونی دباؤ کی وجہ سے سکیورٹی کی اپنی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔