March 8, 2025 11:17 AM

printer

انڈین گرینڈ ماسٹر پرَنَو وینکٹیش، شطرنج کے دو ہزار پچیس کے عالمی جونیئر چیمپئن بن گئے ہیں۔

شطرنج میں اٹھارہ سالہ بھارتی گرینڈ ماسٹر Pranav Venkatesh  نے کل رات مونٹے نیگرو میں FIDE عالمی جونیرچیمپین شپ 2025 میں اپنا دبدبہ قائم رکھتے ہوئے خطاب جیت لیا۔ Pranav عالمی جنویئر کا خطاب جیتنے والے چھوتھے کھلاڑی ہیں۔

اس سے پہلے وشوناتھن آنند،Pentala Harikrhishna اور Abhijeet Gupta نے یہ خطاب جیتا تھا۔

اس دوران گرینڈ ماسٹر اروند چتمبرم نے کل رات چیک جمہوریہ میں انتہائی اہم Prague Masters کا خطاب جیت لیا۔ فائنل راؤنڈ میں اروند نے ترقی کے Ediz Gurel کے خلاف مقابلہ برابر کرلیا اور اس طرح سے انھوں نے پہلا مقام حاصل کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔