January 4, 2025 9:13 PM

printer

انڈین سپُر لیگ فٹبال میں بھوبنیشور کے کلِنگا اسٹیڈیم میں FC گوا نے اڈیشہ FC کو دو کے مقابلے چار گول سے شکست دی

آج شام بھوبنیشور سے کلنگا اسٹیڈیم میں انڈین سپرلیگ فٹبال میں FC گوا نے اڈیشہ FC کو دو کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔ گوا کیلئے Brison Fernandes نے دو گول کئے جبکہ Udanta Singh اور Amey Ranawade نے ایک-ایک گول کیا۔دوسری جانب جمشیدپور میں JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں جمشیدپور FC اور بینگلورو FC کے درمیان میچ جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔