March 6, 2025 9:39 PM

printer

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں حیدرآباد کے مقام پر حیدر آباد FC اور پنجاب FC کے درمیان میچ جاری ہے

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں حیدرآباد کے Gachibowli اسٹیڈیم میں حیدر آباد FC اور پنجاب FC کے درمیان میچ جاری ہے۔ پنجاب FC کو کھیل کے دوسرے ہاف میں دو-صفر کی سبقت حاصل ہے۔
کل جمشید پور کے JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں اڈیشہ FC نے جمشید پور FC کو دو کے مقابلے 3 گول سے ہرایا۔