February 4, 2025 9:51 AM

printer

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں اڈیشہ FC نے نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC کے خلاف کھیلے گئے میچ کو دو-دو کی برابری پر  ختم کیا۔

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں اڈیشہ FC نے نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC کے خلاف کھیلے گئے میچ کو دو-دو کی برابری پر  ختم کیا۔ یہ میچ کَل شام اڈیشہ کے کلنگا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ Isak Vanlalruatfela زخمی ہونے کے باوجود اڈیشہ کو میچ میں برابری پر لاکھڑا کیا اور اڈیشہ کو ایک پوائنٹ بھی دلایا۔ کَل FC موہن باگان کا مقابلہ پنجاب FC سے ہوگا۔ یہ میچ کَل شام ساڑھے سات بجے کولکاتا کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔