انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج جمشیدپور میں JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC کا مقابلہ جمشیدپور FC سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ ISL میں جمشیدپور FC اس وقت مضبوط پوزیشن میں ہے اور اسے تیسرا مقام حاصل ہے۔ اس کے برعکس نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC، 29 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے مقام پر ہے۔×
Site Admin | February 13, 2025 3:35 PM
انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج جمشیدپور میں جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کا مقابلہ جمشیدپور ایف سی سے ہوگا۔