انڈین انفارمیشن سروس IIS کے سینئر افسر Baqar Mirza کا دل کا دورہ پڑنے سے کل دیر رات انتقال ہو گیا۔ وہ 67 برس کے تھے۔ اپنے شاندار کیرئر کے دوران میرزا نے آکاشوانی، ڈی ڈی نیوز، Publication Division اور P.I.B سمیت اطلاعات و نشریات کی وزارت کے مختلف محکموں میں اپنی خدمات انجام دیں۔ وہ کئی سال تک حیدرآباد میں آل انڈیا ریڈیو کے خبروں کے علاقائی یونٹ کے سربراہ بھی رہے۔ مرزا گواہاٹی کے ڈی ڈی نیوز میں جوائنٹ ڈائریکٹر کی حیثیت سے 2018 میں رٹائر ہوئے۔
Site Admin | December 19, 2025 2:33 PM
انڈین انفارمیشن سروس IIS کے سینئر افسر Baqar Mirza کا دل کا دورہ پڑنے سے کل دیر رات انتقال ہو گیا