انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارین ٹریڈ، IIFT نے متحدہ عرب امارات کے دبئی میں اپنے پہلے اوورسیز Campus کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان، IIFT کی عالمی موجودگی کو بڑھانے اور بین الاقوامی کاروباری کی تعلیم میں بھارت کی مصروفیت کو استحکام بخشنے کی جانب اہم قدم ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ یہ حقیقی معنوں میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی روح کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھارتی تعلیم کو بین الاقوامی بنانے اور دنیا بھر میں قیادت تیار کرنے کے نئے باب کا آغاز ہے۔ جناب گوئل نے مزید کہا کہ یہ کیمپس بھارت-متحدہ عرب امارات کی مستحکم ہوتی ساجھیداری کی بھی علامت ہے اور یہ نیا مرکز، آنے والے کل کے کاروباری رہنما تیار کرنے میں اہم رول نبھائے گا۔ x
Site Admin | May 17, 2025 9:29 AM | IIFT Dubai Campus
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف فارین ٹریڈ، IIFT نے متحدہ عرب امارات کے دبئی میں اپنے پہلے اوورسیز Campus کے قیام کا اعلان کیا ہے۔