December 22, 2025 9:43 PM

printer

انڈیا Optel لمیٹڈ IOL اور ایک چھوٹی نورَتن سرکاری شعبے کی دفاعی کمپنی نے، بھارت میں دو اعلیٰ درستگی والے اور لڑائی کیلئے آزمودہ نظاموں کی تیاری کیلئے، فرانس کے ساتھ آج ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں

انڈیا Optel لمیٹڈ IOL اور ایک چھوٹی نورَتن سرکاری شعبے کی دفاعی کمپنی نے، بھارت میں دو اعلیٰ درستگی والے اور لڑائی کیلئے آزمودہ نظاموں کی تیاری کیلئے، فرانس کے ساتھ آج ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ وزارتِ دفاع نے کہا کہ Safran الیکٹرانکس اینڈ ڈیفنس کے ساتھ اِس سمجھوتے پر دستخط کئے گئے ہیں، جو میک اِن انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ویژن کے مطابق، مقامی طور پر مینوفیکچرنگ کی راہ ہموار کرے گا۔ شراکت داری کے تحت IOL – تیاری، حتمی اسمبلی، ٹسٹنگ، معیار کے کنٹرول اور مکمل لائف سائکل سپورٹ کیلئے ذمہ دار ہوگا اور اِس بات کو یقینی بنائے گا کہ یہ نظام، بھارتی فوج کی کارروائی جاتی ضروریات کے مطابق ہوں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔