January 13, 2026 9:26 AM

printer

انڈیا اوپن-2026 ٹورنامنٹ کا، آج نئی دلّی کے اندراگاندھی انڈور اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔

انڈیا اوپن-2026 ٹورنامنٹ کا، آج نئی دلّی کے اندراگاندھی انڈور اسٹیڈیم میں آغاز ہورہا ہے۔ اولمپک میں دوبار میڈل جیتنے والی پی وی سندھو اس مقابلے میں بھارت کے چیلنج کی قیادت کریں گی۔ Malvika Bansod اورTanvi Shrma بھی خواتین کے سنگلز میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔ خواتین ڈبلز میں Treesa Jolly اور گائیتری گوپی چند بھارت کی طرف سے چیلنج کی قیادت کریں گی۔

مردوں کے سنگلز میں لکشیہ سین اور آیوش شیٹی افتتاحی راؤنڈ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ کدامبی سری کانت اور H.S.Pranoy بھی مقابلے میں ہیں۔×