انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، سابق عالمی نمبر ایک کدامبی سری کانت نے مردوں کے سنگلز کے راؤنڈ آف 32 میں اپنے ہموطن کھلاڑی Tharun Mannepalli کو ایک سخت مقابلے میں 15-21 ، 21-06 ، 21-19 سے ہرایا۔ ایچ ایس پرونائے نے بھی اپنے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی Lee Cheuk Yiu کو شکست دی۔ خواتین کے سنگلز میں سابق عالمی چمپئن پی وی سندھو کو راؤنڈ آف 64 کے میچ میں ویتنام کی Thuy Linh Nguyen سے 22-20 ، 12-21 اور 15-21 سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔
Site Admin | January 14, 2026 9:37 PM
انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، سابق عالمی نمبر ایک کدامبی سری کانت نے مردوں کے سنگلز کے راؤنڈ آف 32 میں اپنے ہموطن کھلاڑی کو ایک سخت مقابلے میں شکست دی