June 24, 2025 9:36 PM

printer

انڈرسن-تندولکر کرکٹ ٹرافی میں ہیڈینگلی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن انگلینڈ کو بھارت نے جیت کیلئے 371 رن کا نشانہ دیا ہے

اینڈرسن تندولکر کرکٹ ٹرافی میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری شروعاتی ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن دوسرے سیشن میں کھیل جاری ہے۔ آخری خبریں ملنے تک انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 269رن بنا لئے ہیں۔
انگلینڈ کی جانب سے Ben Duckett نے لنچ وقفے کے بعد اپنی سنچری مکمل کی۔ اننگز کے 39 ویں اوور میں محمد سراج کی گیند پر یششوی جیسوال نے Duckett کا کیچ چھوڑ دیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔