انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ، 750 کروڑ روپے کے GST گھپلے کے سلسلے میں رانچی، کولکاتا اور ممبئی میں 8 مقامات پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ مرکزی جانچ ایجنسی کی جانب سے چھاپوں کے دوسرے مرحلے کے تحت شیوکمار دیوڑا اور اُن کے گروپ سے متعلق مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی گئی۔ رانچی میں ED چھ مقامات پر یہ کارروائی کررہی ہے، جس میں PP کمپاؤنڈ میں واقع کرشنا اپارٹمنٹ کا ایک رہائشی فلیٹ بھی شامل ہے۔×
Site Admin | August 7, 2025 3:05 PM
انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ، 750 کروڑ روپے کے GST گھپلے کے سلسلے میں رانچی، کولکاتا اور ممبئی میں 8 مقامات پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہی ہے
