ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 20, 2025 9:57 PM

printer

انفورسمینٹ دائریکٹریٹ نے بزنس مین رابرٹ واڈرا کے خلاف برطانیہ میں رہنے والے اسلحے سے متعلق کنسلٹینٹ سنجے بھنڈاری سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں فردِ جرم داخل کی ہے

انفورسمینٹ دائریکٹریٹ نے بزنس مین رابرٹ واڈرا کے خلاف برطانیہ میں رہنے والے اسلحے سے متعلق کنسلٹینٹ سنجے بھنڈاری سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں فردِ جرم داخل کی ہے۔ استغاثہ کی یہ شکایت، کالے دھن کو جائز بنانے سے متعلق قانون PMLA کی ایک خصوصی عدالت میں پیش کی گئی ہے۔ جناب واڈرا کے خلاف کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے کی یہ دوسری چارج شیٹ ہے۔ اِس برس جولائی میں ED نے اُن کے خلاف کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں فردِ جرم داخل کی تھی، جو ہریانہ کے شیخو پور میں زمین کی خرید و فروخت کے معاملے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔