انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے Real State Firm Pearls Agrotech Corporation Ltd PACL اور اُس کے ڈائریکٹرس کے علاوہ پروموٹرس کے سلسلے میں 762 اعشاریہ چار سات کروڑ روپے مالیت کی غیر منقولہ املاک کو عبوری طور پر قرق کر دیا ہے۔ یہ املاک پنجاب، دلّی، ہریانہ، مہاراشٹر اور آسٹریلیا میں واقع ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق PACL اور اُس کے ڈائریکٹرس بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی سے سرمایہ کاری کی اسکیمیں چلاتے تھے، جس کے ذریعے انہوں نے غیر مشتبہ سرمایہ کاروں سے تقریباً 48 ہزار کروڑ روپے جمع کرنے کے علاوہ اُن کا غبن کیا تھا۔×
Site Admin | July 13, 2025 9:29 AM | ED Fraud
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے Real State Firm Pearls Agrotech Corporation Ltd PACL اور اُس کے ڈائریکٹرس کے علاوہ پروموٹرس کے سلسلے میں 762 اعشاریہ چار سات کروڑ روپے مالیت کی غیر منقولہ املاک کو عبوری طور پر قرق کر دیا ہے۔
