انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED، ہریانہ میں زمین کے ایک سودے سے متعلق، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں آج لگاتار دوسرے دن بھی رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ واڈرا، کانگریس کی سینئر رہنما پرینکا گاندھی کے شوہر ہیں۔ اُن سے یہ پوچھ تاچھ نئی دلی میں ED کے دفتر میں کی جارہی ہے۔ اس کیس کا تعلق جناب واڈرا کی کمپنی کے ہاتھوں، گڑگاؤں میں ایک زمین کی خریداری سے ہے۔ x
Site Admin | April 16, 2025 3:10 PM
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ہریانہ میں زمین کے ایک سودے کے کیس میں آج لگاتار دوسرے دن بھی رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔