انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ مدھیہ پردیش میں بھوپال، اندور اور Mandsaur میں شراب کے کنٹریکٹرس کے گیارہ ٹھکانوں پر تلاشی کی کارروائی کررہی ہے۔ ایک FIR درج کئے جانے کے تناظر میں یہ چھان بین ہورہی ہے، جس میں 2015 اور 2018 کے درمیان جعلسازی اور مالی لین دین کے چالان میں ہیراپھیری کی وجہ سے سرکاری مالیے کو 49 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔×
Site Admin | April 28, 2025 2:54 PM
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ مدھیہ پردیش میں بھوپال، اندور اور Mandsaur میں شراب کے کنٹریکٹرس کے گیارہ ٹھکانوں پر تلاشی کی کارروائی کررہی ہے
