July 30, 2025 2:37 PM

printer

انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ED مبینہ میڈیکل سپلائی گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہا ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ED مبینہ میڈیکل سپلائی گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہا ہے۔ ED نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ یہ ٹھکانے Mokshit کارپوریشن کے ششانک چوپڑا یا چھتیس گڑھ میڈیکل سروسز کارپوریشن لمیٹڈ CGMSC کے اہلکاروں سے متعلق ہیں۔ ایجنسی نے بتایا ہے کہ ششانک چوپڑا نے CGMSC کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر غیر قانونی طور پر طبی آلات اور Reagents کی سپلائی کے لیے Rate Contract حاصل کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔