March 10, 2025 9:29 PM

printer

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED نے شراب گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ کے دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہیں

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED نے شراب گھپلے کے سلسلے میں چھتیس گڑھ کے دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہیں۔ کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام PMLA ایکٹ 2002کے تحت تلاشی کی یہ کارروائی انجام دی گئی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ سمیت اُن کے بیٹے اور قریبی ساتھیوں کے ٹھکانوں پر تلاشی کی گئی ہے۔ ED نے یہ معلومات حاصل کی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ کے بیٹے بھی شراب گھپلے سے وابستہ جرائم میں شامل ہیں۔ یہ گھپلہ مختلف اسکیموں کے ذریعے حاصل کیے گئے 2 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔