انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے سردی کے موسم کے دوران، دلّی میں پچھلے 56 دونوں کی مدت کے دوران 474 بے گھر لوگوں کی اموات کے معاملے پر از خود نوٹس لیا ہے۔کمیشن نے چیف سکریٹری اور دلّی پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کئے ہیں اور ایک ہفتے کے اندر اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ اموات 15 دسمبر 2024 سے 10 جنوری 2025 کے دوران، موسم کے لحاظ سے ضروری اقدامات جیسے گرم کپڑے، کمبل اور مناسب پناہ گاہ کے فقدان کے باعث ہوئی ہیں۔
Site Admin | January 30, 2025 9:31 PM
انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے سردی کے موسم کے دوران، دلّی میں پچھلے 56 دونوں کی مدت کے دوران 474 بے گھر لوگوں کی اموات کے معاملے پر از خود نوٹس لیا ہے
