November 30, 2025 2:55 PM

printer

انتخابی کمیشن نے 12 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی عمل کے نظام الاوقات میں کچھ تبدیلی کی ہے

انتخابی کمیشن نے 12 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِثانی کیلئے نظام الاوقات میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ نوٹفکیشن کے مطابق چناؤ کمیشن نے Enumeration کیلئے وقت کی حد بڑھاکر اب 11 دسمبر کردی ہے۔ ووٹر فہرستوں کا مسودہ اب اگلے مہینے کی 16 تاریخ کو شائع کیا جائے گا، جبکہ حتمی ووٹر فہرستیں اگلے سال 14 فروری کو شائع کی جائیں گی۔ یہ عمل فی الحال اترپردیش، انڈمان و نکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، گوا، گجرات، کیرالہ، لکشدیپ، مدھیہ پردیش، پدوچیری، راجستھان، تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔