انتخابی کمیشن نے ڈاک کے ذریعے بھیجے گئے ووٹوں کی گنتی سے متعلق ضابطوں پر نظرثانی کی ہے اور اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ EVM کے آخری دور اور VVPATS کی گنتی سے پہلے ڈاک سے بھیجے گئے سبھی ووٹوں کی گنتی ہو جانی چاہیے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ مخصوص ضروریات کے حامل افراد اور 85 برس سے زیادہ بزرگ شہریوں کے لیے گھر سے ووٹ دینے کے حالیہ اقدامات کے سبب ڈاک سے بھیجے جانے والے ووٹوں میں خاطر خواہ اضافے کے سبب یہ اقدام سامنے آیا ہے۔×
Site Admin | September 26, 2025 10:29 AM | EC postal Ballots
انتخابی کمیشن نے ڈاک کے ذریعے بھیجے گئے ووٹوں کی گنتی سے متعلق ضابطوں پر نظرثانی کی ہے اور اس بات کو لازمی قرار دیا ہے کہ EVM کے آخری دور اور VVPATS کی گنتی سے پہلے ڈاک سے بھیجے گئے سبھی ووٹوں کی گنتی ہو جانی چاہیے۔
