August 5, 2025 9:39 PM

printer

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال حکومت کو اُن چار افسروں کو برخاست کرنے اور اُن کے خلاف FIR درج کرنے کی ہدایت دی ہے

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال حکومت کو اُن چار افسروں کو برخاست کرنے اور اُن کے خلاف FIR درج کرنے کی ہدایت دی ہے، جنہوں نے الیکٹورل رجسٹریشن افسر اور اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن افسر کے طور پر کام کیا تھا اور اِنہوں نے انتخابات سے متعلق کام کاج میں غفلت برتی اور غیر مجاز لوگوں کو جان بوجھ کر معلومات فراہم کی۔
اِس سے پہلے چیف ریاستی انتخابی افسر نے انتخابی کمیشن کو ایک رپورٹ دی تھی، جس میں Baruipur Purba اسمبلی حلقے کے ERO اور AERO اور Moyna اسمبلی حلقے کے ERO اور AERO کے نام تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔