January 6, 2026 9:51 PM

printer

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال انتخابی حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جاری SIR کے دوران ریاست میں ووٹر فہرستوں کے مسودے میں پائی گئی مبینہ ڈیٹا بے ضابطگیوں اور منطقی فرق سے متعلق سبھی نوٹیسز فوری طور پر ڈائونلوڈ کی جائیں اور اگلے 4 سے 5 دن دوران متعلقہ ووٹرس تک پہنچا دی جائیں

انتخابی کمیشن نے مغربی بنگال انتخابی حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جاری SIR کے دوران ریاست میں ووٹر فہرستوں کے مسودے میں پائی گئی مبینہ ڈیٹا بے ضابطگیوں اور منطقی فرق سے متعلق سبھی نوٹیسز فوری طور پر ڈائونلوڈ کی جائیں اور اگلے 4 سے 5 دن دوران متعلقہ ووٹرس تک پہنچا دی جائیں۔ اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مغربی بنگال کے چیف الیکٹورل افسر کے دفتر نے سبھی ضلع انتخابی افسران کو ہدایت دی ہے کہ آج سے ہر اسمبلی حلقے میں منطقی فرق سے متعلق نوٹیسز پر تفصیلی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر داخل کی جائیں۔ ریاست میں SIR عمل کے دوران ایک کروڑ 36 لاکھ رائے دہندگان کے نام شروعات میں ڈیٹا بے ضابطگیوں کی فہرست میں شائع ہوئے تھے، تاہم جانچ اور تصحیح کے بعد یہ تعداد گھٹ کر تقریباً 94 لاکھ 49 ہزار رہ گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔