November 13, 2025 9:49 AM | EC SIR

printer

انتخابی کمیشن نے مطلع کیا ہے کہ اس مہینے کی 4 تاریخ کو ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظر ثانی کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے کے بعد سے 37 کروڑ Enumeration فارمز  رائے دہندگان کو تقسیم کیے گئے ہیں۔

انتخابی کمیشن نے مطلع کیا ہے کہ اس مہینے کی 4 تاریخ کو ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظر ثانی کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے کے بعد سے 37 کروڑ Enumeration فارمز  رائے دہندگان کو تقسیم کیے گئے ہیں۔

اس مرحلے میں، مجموعی طور پر 51 کروڑ رائے دہندگان کا احاطہ کیا جائے گا۔ سب سے زیادہ 10 کروڑ 80 لاکھ فارم اترپردیش میں تقسیم کیے گئے ہیں، جبکہ مغربی بنگال میں  6 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ فارم بانٹے گئے ہیں۔

دوسرے مرحلے میں انتخابی کمیشن نے 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں میں SIR کا عمل شروع کیا ہے۔ یہ سلسلہ اگلے مہینے کی 4 تاریخ تک جاری رہے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔