انتخابی کمیشن نے قومی ووٹر ہیلپ لائن اور سبھی 36 ریاستوں اور ضلع سطح ہیلپ لائنز کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کے سبھی سوالات اور شکایات کا ازالہ کرنا ہے۔ قومی رابطہ سینٹر سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کیلئے سینٹرل ہیلپ لائن کے طور پر کام کرے گا۔
اِس پر ٹول فری نمبر:
ایک آٹھ صفر صفر – ایک ایک ایک – نو پانچ صفر
اِس نمبر پر صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک رابطہ کیا جاسکتا ہے۔