ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 13, 2025 3:06 PM

printer

انتخابی کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر ہے۔ کاغذات کی جانچ 21 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ 23 اکتوبر تک امیدواری واپس لی جا سکتی ہے۔ ووٹنگ، 11 نومبر کو ہوگی۔×