ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 9:59 AM | EC-Pawan Khera

printer

انتخابی کمیشن نے ایک سے زیادہ حلقے میں ووٹر کے طور پر رجسٹریشن رکھنے پر کانگریس لیڈر پوَن کھیڑا کو نوٹس جاری کیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے ایک سے زیادہ حلقے میں ووٹر کے طور پر رجسٹریشن رکھنے پر کانگریس لیڈر پوَن کھیڑا کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نئی دلّی کے الیکٹورل رجسٹریشن افسر نے پوَن کھیڑا سے 8 ستمبر کی صبح 11 بجے تک اپنا جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ جناب پوَن کھیڑا کو جنگ پورا اور نئی دلّی، دونوں اسمبلی حلقوں میں ووٹر کے طور پر رجسٹر ہونے کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔