انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک 50 کروڑ 59 لاکھ سے زیادہ شماریاتی فارم ووٹروں کے درمیان تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ اِس مرحلے میں تقریباً 51 کروڑ ووٹروں کا یہ 99 اعشاریہ دو-پانچ فیصد ہے۔ SIR کا دوسرا مرحلہ 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں میں 4 نومبر کو شروع کیا گیا ہے۔ اِن میں چھتیس گڑھ، گوا، گجرات، کیرالہ، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، اترپردیش، مغربی بنگال، پڈوچیری، لکشدیپ، انڈمان اور نکوبار جزائر شامل ہیں۔SIR کا یہ مرحلہ اگلے سال 7 فروری کو حتمی ووٹر فہرست کے شائع ہونے کے ساتھ مکمل ہوگا۔
Site Admin | November 27, 2025 9:38 PM
انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک 50 کروڑ 59 لاکھ سے زیادہ شماریاتی فارم ووٹروں کے درمیان تقسیم کیے جاچکے ہیں۔