انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ جب سے ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی SIR کا دوسرا مرحلہ شروع ہوا ہے، ذاتی معلومات سے متعلق 50 کروڑ 54 لاکھ فارم رائے دہندگان میں تقسیم کئے جاچکے ہیں۔اس مرحلے میں 51 کروڑ روپئے دہندگان کا احاطہ کیا جارہا ہے اور فارم کی یہ تقسیم اس کا 99 اعشاریہ ایک چھ فیصد ہے۔
Site Admin | November 25, 2025 9:43 PM
انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ جب سے ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی SIR کا دوسرا مرحلہ شروع ہوا ہے، ذاتی معلومات سے متعلق 50 کروڑ 54 لاکھ فارم رائے دہندگان میں تقسیم کئے جاچکے ہیں