انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی VVPAT پرچیوں کے پہلے randomisation کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں بہار کے 20 ضلعوں کے 122 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انتخابی کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع انتخابی افسران نے تسلیم شدہ قومی اور ریاستی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی موجودگی میں EVM مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے randomisation کا یہ کام، انجام دیا۔
Site Admin | October 14, 2025 9:27 PM
انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی VVPAT پرچیوں کے پہلے randomisation کا کام مکمل کرلیا گیا ہے