ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 21, 2025 10:01 PM

printer

انتخابی کمیشن نے آج نئی دلّی میں جنتا دل کے ایک وفد کے ساتھ میٹنگ کی

انتخابی کمیشن نے آج نئی دلّی میں جنتا دل کے ایک وفد کے ساتھ میٹنگ کی۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر نے یہ میٹنگ، قومی و ریاستی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ انتخابی کمیشن کے جاری تبادلۂ خیال کے حصے کے طور پر کی ہے، جس کا مقصد سودمند تبادلۂ خیال کے ذریعے انتخابی عمل کو مستحکم کرنا ہے۔ گذشتہ 150 سے زیادہ دن میں کمیشن نے ملک بھر میں چار ہزار700 سے زیادہ کُل پارٹی میٹنگیں منعقد کی ہیں جس میں 28 ہزار سے زیادہ نمائندوں نے شرکت کی۔ ان میٹنگوں کا مقصد اُن کی تجاویز اور تشویش کو سننا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔