July 25, 2025 3:39 PM

printer

انتخابی کمیشن نے، 2025 کے، نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے، رٹرننگ افسر اور اسسٹینٹ رٹرننگ افسران مقرر کر دیے ہیں

بھارت کے انتخابی کمیشن نے قانون و انصاف کی وزارت کے ساتھ صلاح مشورے بعد راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو نائب صدر جمہوریہ کے 2025 کے آئندہ انتخابات کے لیے رٹرننگ آفیسر کے طور پر مقرر کیا ہے۔
کمیشن نے راجیہ سبھا سکریٹیرئٹ کے جوائنٹ سکریٹری اور راجیہ سبھا سکریٹیرئٹ کے ڈائریکٹر کو، اسسٹینٹ رٹرننگ آفیسرز مقرر کیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔