October 10, 2025 3:10 PM

printer

انتخابی کمیشن نے، بہار اسمبلی انتخابات کے دوران معمر شہریوں اور معذور افراد کے لئے ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی ہے

انتخابی کمیشن نے، بہار اسمبلی انتخابات کے دوران معمر شہریوں اور معذور افراد کے لئے ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی ہے۔ اِن زمروں سے تعلق رکھنے والے رائے دہندگان انتخابی نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کے بعد پانچ دن کے اندر اندر Form 12 D کے ذریعے، ریٹرننگ افسر کو درخواست دے سکتے ہیں، جو اہل رائے دہندگان اِس متبادل نظام کو اپنائیں گے، انہیں، ووٹ کی رازداری کو برقرار رکھنے والی پولنگ ٹیمیں بیلٹ فراہم کریں گی۔ یہ سہولت ایک متبادل ہے اور ڈاک محکمے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے، کیونکہ انتخابی کمیشن، بیلٹ پیپر بھیجنے اور اِسے حاصل کرنے کے کام کی بذاتِ خود نگرانی کرے گا۔ یہ پہل اُن ووٹروں کے لیے یکسر تبدیلی لانے والی ہے جنھیں پولنگ والے دن، آنے جانے میں دقت ہے یا انھیں صحت سے متعلق مشکلات درپیش ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔