ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 23, 2025 9:47 PM

printer

انتخابی کمیشن، خصوصی تفصیلی نظرثانی کے دوسرے مرحلے کے تحت، 99 فیصد شماریاتی فارم تقسیم کرچکا ہے

انتخابی کمیشن نے آج کہا ہے کہ ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR، کے دوسرے حصے کی شروعات کے بعد 50 کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ شماریاتی فارم ووٹروں کے درمیان تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ یہ اِس مرحلے میں شامل کیے جانے والے تقریباً 51 کروڑ ووٹروں کا 99 فیصد سے زیادہ ہے۔ SIR کا دوسرا مرحلہ 4 نومبر کو 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں میں شروع کیا گیا ہے۔ خصوصی نظرثانی کا یہ عمل، اگلے سال 7 فروری کو حتمی ووٹر فہرست کے شائع ہونے کے ساتھ مکمل ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔