December 5, 2025 10:28 PM

printer

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ صرف کھیل کا شعبہ ہی چار خصوصیات یعنی نظم و ضبط، ٹیم اسپرٹ، صبر و تحمل اور کھیل کا جذبہ پیدا کرسکتا ہے

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ صرف کھیل کا شعبہ ہی چار خصوصیات یعنی نظم و ضبط، ٹیم اسپرٹ، صبر و تحمل اور کھیل کا جذبہ پیدا کرسکتا ہے۔ گجرات کے احمد آباد میں MP کھیل مہوتسو کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ ملک بھر کے 300 سے زیادہ حلقوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ طلبہ اور بزرگ شہری MP کھیل مہوتسو میں حصہ لے رہے ہیں۔ اِس سے قبل جناب شاہ نے گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں 2 روزہ اَرتھ سمٹ کا افتتاح کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔