November 10, 2025 9:53 PM

printer

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سماج کے محروم طبقے اور امنگوں بھرے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے شہری امدادِ باہمی بینکوں کو آگے آنا چاہیے

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سماج کے محروم طبقے اور امنگوں بھرے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے شہری امدادِ باہمی بینکوں کو آگے آنا چاہیے۔ جناب شاہ نے آج نئی دلّی میں شہری امداد باہمی قرضہ جات شعبے کی بین الاقوامی کانفرنس، Co-OP Kumbh-2025 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہری امداد باہمی بینکوں اور قرضہ جات سوسائٹیوں کی قومی فیڈریشن، NAFCUB لمیٹڈ اور شہری تنظیموں کو چاہیے کہ وہ رہنما خطوط جاری کریں، جس سے شہری امداد باہمی کی ہر بینک اپنے مالیاتی ڈھانچے کو دوبارہ ڈیزائن کرسکے۔ اِس دو روزہ کانفرنس کا انعقاد، NAFCUB اور امداد باہمی کی وزارت کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا جا رہا ہے۔ اِس کانفرنس کا موضوع ہے: خوابوں کا ڈیجیٹالائزیشن- برادریوں کو بااختیار بنانا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔