امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وَردھن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی معیشت بہت مضبوط ہے اور ملک کی صنعتیں بہت مضبوط ہیں۔
آج نئی دلّی میں ایک پروگرام کے موقع پر 50 فیصد امریکی ٹیرف کے نفاذ کے بارے میں میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ حکومت ملک کو یہ نقصان نہیں اُٹھانے دیگی۔
Site Admin | August 27, 2025 9:59 PM
امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے بھارتی درآمدات پر 50 فیصد محصول نافذ کرنے کے امریکہ کے فیصلے کو غیر معقول اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت، ملک پر اِس کا اثر نہیں ہونے دے گی
