ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 21, 2025 2:42 PM

printer

امور خارجہ سے متعلق امریکی ایوان کی کمیٹی نے The Resistance Front (TRF) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کے زمرے میں رکھے جانے کی پُرزور انداز سے تائید کی ہے

امور خارجہ سے متعلق امریکی ایوان کی کمیٹی نے The Resistance Front (TRF) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کے زمرے میں رکھے جانے کی پُرزور انداز سے تائید کی ہے۔ کمیٹی نے زور دے کر کہا ہے کہ TRF کی پُرتشدد سرگرمیوں کے مد نظر کسی طرح کی نرمی نہیں بلکہ بین الاقوامی قانونی کارروائی کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل امریکہ کے محکمہئ خارجہ نے پاکستان میں قائم لشکر طیبہ کے ذیلی گروپ TRF کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔ مذکورہ گروپ نے 22 اپریل کے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی، جس میں 26 عام شہری مارے گئے تھے، اِن میں زیادہ تر سیاح تھے۔ اس اقدام سے پاکستان پر اس بات کیلئے عالمی دباؤ بڑھ گیا ہے کہ وہ اپنے علاقے سے سرگرمیاں چلانے والے دہشت گرد گروپوں کو لگام دے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔