امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ڈیری شعبے میں پائیداری اور گردش سے متعلق ایک ورک شاپ کا افتتاح کیا۔ اِس ورک شاپ میں امدادِ باہمی کی وزارت اور مویشی پروری کی وزارت کی پالیسیوں اور اقدامات اور ڈیری اور ماہی پروری پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جس کا مقصد ماحولیاتی ذمہ داری کے ساتھ اقتصادی ترقی کو یقینی بناکر پائیدار ڈیری فارمنگ کو فروغ دینا ہے۔ ورک شاپ کے دوران مختلف ریاستوں میں بایو گیس پلانٹس کے قیام کیلئے مفاہمت کے اقرارنامے پر بھی دستخط کئے گئے۔ x
Site Admin | March 3, 2025 2:53 PM
امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ڈیری شعبے میں پائیداری اور گردش سے متعلق ایک ورک شاپ کا افتتاح کیا۔