امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے گذشتہ سال دسمبر میں شروع کی گئی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر ملکِ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ داعش کو نشانہ بناکر کئی حملے کیے ہیں۔ البتہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ ان حملوں میں کوئی ہلاک ہوا ہے یا نہیں، تاہم اِس میں کہا گیا ہے کہ یہ تازہ حملے اُس کاررروائی کا تسلسل ہیں جو اُس واقعے کے بعد شروع کی گئی تھی، جس میں 13 دسمبر کو ملکِ شام میں دولتِ اسلامیہ کے حملے میں امریکی فوج کے دو اہلکار اور ایک سویلین مترجم ہلاک ہو گئے تھے۔
Site Admin | January 11, 2026 3:19 PM
امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے گذشتہ سال دسمبر میں شروع کی گئی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر ملکِ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ داعش کو نشانہ بناکر کئی حملے کیے ہیں