امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ حاصل کرنے کے مطالبے نے ڈنمارک کو مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے اور NATO فوجی اتحاد کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تاہم روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر کوئی تشویش نہیں رکھتے۔ قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کل رات ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں صدر پتن نے کہا کہ گرین لینڈ کے ساتھ کیا ہوتا ہے، اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ ان کے خیال میں متعلقہ فریق اس مسئلے کو آپس میں خود ہی حل کر لیں گے۔×
Site Admin | January 22, 2026 9:44 AM | Putin Greenland
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ حاصل کرنے کے مطالبے نے ڈنمارک کو مشکل صورتحال میں ڈال دیا ہے اور NATO فوجی اتحاد کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔