امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دستخط کئے گئے ایک سفری پابندی پر آج سے عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے 12 ممالک کے باشندے، جن میں خاص طور سے افریقہ اور مغربی ایشیا شامل ہیں، کے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے اس اقدام کا دفاع کیا ہے، اور اُن ممالک کی طرف اشارہ کیا ہے، جہاں اسکریننگ کے نظام خراب ہیں یا جلاوطن افراد کو وطن واپس بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔
Site Admin | June 9, 2025 9:40 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دستخط کئے گئے ایک سفری پابندی پر آج سے عمل درآمد شروع ہوگیا ہے
