امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے۔ امریکی صدر نے جناب مودی کو ایک قریبی دوست بتاتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور امریکہ جلد ہی ایک تجارتی معاہدے پر متفق ہوں گے۔ ان کا یہ تبصرہ واشنگٹن اور نئی دلّی کے درمیان تجارتی معاہدے سے متعلق تعطل کو حل کرنے کے سلسلے میں جاری ثالثی کے درمیان آیا ہے۔ ایک ممکنہ تجارتی سمجھوتے پر براہ راست سوال کرتے ہوئے، امریکی صدر نے کہا کہ وہ ایک اچھا تجارتی سمجھوتہ کرنے والے ہیں۔×
Site Admin | January 22, 2026 2:56 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے